گوجرانوالہ میں خاتون نے 14سالہ بیٹی کوبوڑھے سے بیاہ دیا، متاثرہ لڑکی تھانے جا پہنچی
جمعہ 11 نومبر 2016 15:58
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ بوڑھے شخص سے شادی کے بعد متاثرہ لڑکی بھاگ کر اپنے رشتے داروں کے گھر پہنچ گئی اور اس نے تھانہ علی پور چٹھہ میں تحریری درخواست بھی جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ اس کی والدہ نے زبددستی اس کی شادی 60سالہ بوڑھے سے کر ادی ۔
ذرائع نے بتایا کہ لڑکی کی جانب سے تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا گیا کہ والد کے انتقال کے بعد ماں نے دوسری شادی کر لی اور اڑھائی ہزار روپے کے عوض زبردستی اسکی شادی کرائی ہے تاہم وہ بوڑھے شخص کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.