بنگلہ دیش بین الاقوامی اجلاس مرکز پروجیکٹ کا وقت کم ، مطالبات زیادہ تھے ، تعمیر کرنے والے ادارے نے چند مہینوں میں متعدد مشکلات دور کرکے وقت کے مطابق منصوبے کو مکمل کر کے چین کا وعدہ پورا کیا، چینی سفیر ما مینگ چھانگ کا تقریب سے خطاب
جمعہ 11 نومبر 2016 19:46
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق نگلہ دیش کے بین الاقوامی اجلاس کے مرکز کے لئے چین کی طرف سے پیش کردہ بیک وقت تشریح کے سازوسامان کی سپردگی کی تقریب میں چینی سفیر ما مینگ چھانگ نے شرکت کی اور کہا کہ اس پروجیکٹ کا وقت بہت کم ہے، اور مطالبات بہت زیادہ تھے ،اس لئے چین نے اس منصوبے پر بڑی توجہ دیتے ہوئے پندرہ سال پہلے بنگلہ دیش کے بین الاقوامی اجلاس کے مرکز کی تعمیر کرنے والے ادارے کو دعوت دی۔
اس نے چند مہینوں میں متعدد مشکلات کو دور کرکے وقت کے مطابق منصوبے کو مکمل کیا اور چین کے وعدے کو پورا کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے بین الاقوامی اجلاس کے مرکز کی تعمیر چین نے کی ہے۔قیام کے بعد یہ بنگلہ دیش کی عوامی اور اقتصادی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ دو ہزار سولہ میں بنگلہ دیش میں ہجرت اور ترقی پر نواں عالمی فورم منعقد ہوگا۔ بنگلہ دیش کے مطالبے کے مطابق، چین نے بیک وقت تشریح کا مواد فراہم کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.