الیکشن کے نتائج سے افغانستان سے متعلق پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئیگی،امریکا
ہفتہ 12 نومبر 2016 12:34
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق کابل میں امریکی سفارت خانہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں افغانستان میں تعینات امریکی سفیرمائیکل مک کینلے نے کہاہے کہ امریکا میں گزشتہ ہفتے ہونے والے انتخابات کے بعد افغانستان کیلئے امریکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئیگی۔
انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے برقرار رہیں گے،امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ رواں برس وارسا اوربرسلز میں افغانستان کے ساتھ تعلقات،اشتراک کار اورروابط کا برسلز اوروارسا میں جائزہ لیا گیا ہے،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا امریکی الیکشن کے نتائج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.