آسٹریلیا کی حکومت کی دور افتادہ کیمپوں میں رکھے جانے والے تارکین وطن کو امریکہ میں بسانے کی پیشکش
اتوار 13 نومبر 2016 13:20
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتیوں کے ذریعے آسٹریلیا پہنچنے والے تارکین وطن کو بحرالکاہل کے دور افتادہ جزیروں کے کیمپوں میں رکھا گیا وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے ان پناہ گزینوں کو امریکہ میں دوبارہ بسانے کی پیشکش کی ہے تاہم یہ پیشکش صرف ایک مرتبہ ہوگی اور مستقبل میں اس کا اطلاق نہیں ہو سکے گا۔ آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے اس پیشکش میں واضح کیا گیا کہ دوبارہ آباد کاری کیلئے خواتین اور بچوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.