سینئر گلوکار اے نیئر کی آخری رسومات ادا کردی گئیں،آبائی قبرستان میں سپرد خاک
اتوار 13 نومبر 2016 14:40
(جاری ہے)
تیس سال سے زائد عرصے تک بے شمارفلموں میں آواز کا جادو جگانے والے معروف پلے بیک سنگر اے نیئر حرکت قلب بند ہونے سے چھیاسٹھ سال کی عمر میں گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے تھے جن کی آخری رسومات اتوار کو ادا کردی گئیں جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مدھر آواز کے مالک اے نیئر نے اپنے فنی سفر کا آغاز انیس سو چوہتر میں فلم بہشت سے کیا۔
تیس سال سے زائد عرصے پر محیط فلمی کیرئیر میں انہوں نے کئی لازوال گیت گائے۔ اے نیئر کے کئی گیت آج بھی مقبول ہیں۔ 80کی دہائی میں ان کے گیتوں کو بہت مقبولیت ملی۔اے نیئر کو بہترین گلوکار کی حیثیت سے پانچ نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ شوبز کی شخصیات کا کہنا ہے کہ اے نیئر عظیم گلوکار ہی نہیں عظیم انسان بھی تھے۔ سینئر گلوکار کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے جو بالآخر ہمت ہار گئے۔ انہوں نے سوگواران میں تین بیٹیاں اور بیوہ کو چھوڑا ہے۔ ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.