چاڈ میں بوکو حرام کے سینکڑوں جنگجووں اور ان کے اہل خانہ نے ہتھیار پھینکے ، حکام
اتوار 13 نومبر 2016 14:41
(جاری ہے)
اتوار کو ذرائع ابلاغ نے سیکورٹی فورسز اور اقوام متحدہ کے ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ بوکو حرام کے جنگجووں کے خلاف فورسز کی کارروائیوں کے بعد بڑی پیشرفت ہوئی ہے ملٹی نیشنل جو ائنٹ ٹاسک فورس کے چیف ملٹری انفارمیشن افسر کرنل محمد دولے نے بتایا کہ چاڈمیںستمبر کے مہینہ سے ہی بوکو حرام کے سینکڑوں جنگجواور ان کے اہل خانہ ہتھیار پھینک کر خود کو سیکورٹی فورسز کے حوالے کر رہے ہیں اور ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت 240 جنگجو جن میں سے اکثرکا تعلق چاڈ سے ہے ، اپے اہل خانہ کے ہمراہ سیکورٹی فورسز کی تحویل میں ہیں ۔ واضح رہے کہ بوکو حرام نے نائیجیریا اور چاڈ نائیجریا اور کیمرون میںمتعد کارروائیوں میں ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.