خشک میوہ جات کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھ گیا
اتوار 13 نومبر 2016 18:00
(جاری ہے)
شہریوں کے مطابق رواں سیزن میں چلغوزہ سب سے زیادہ مہنگا ہے جس کی قیمت 24000روپے فی کلو ہے جبکہ (غریب کا بادام) مونگ پھلی 350روپے سے 500روپے فی کلو گرام ،کاجو 1200روپے فی کلو گرام ،کھجور 350روپے فی کلو گرام ،بادام گری 1600روپے فی کلو گرام ،بادام کاغذی 1380تا 1800روپے فی کلو گرام اور اخروٹ 520روپے فی کلو گرام فروخت کیا جا رہا ہے ۔
خشک میوہ جات کی قیمتوں میں جہاں گذشتہ برس کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے وہیں خشک میوہ جات کی دکانوں پر خریداروں کا رش بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث کم مقدار میں خریداری کر رہے ہیں جبکہ خشک میوہ جات کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ سارا سال تقریباً فارغ رہتے ہیں اور صرف سیزن کی آمدن سے ہی استفادہ کرتے ہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ صدر کینٹ کی نسبت راجہ بازار ،نمک منڈی سمیت دیگر ہول سیل مارکیٹس میں خشک میوہ جات کی قیمتیں خاصی مناسب ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.