فکر اقبال کی اہمیت ہر دور میں رہی ، آج بھی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘مقررین
اتوار 13 نومبر 2016 18:50
(جاری ہے)
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مری کے پرنسپل نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت یوم اقبال 2016کے سلسلے میں مری آرٹس کونسل مذاکرہ میں مقررین نے زور دیا کہ اقبال کا شاہین آج کا نوجوان ہے لہذا زمہ داری سے فکر اقبال کو پھیلایا جائے۔
اقوام عالم نے علامہ اقبال کے پیغام کو سمجھا اوراور آج بھی اس پر عمل پیرا ہیں۔ ڈائریکٹر آرٹس کونسل ابرار عالم نے کہا کہ اس تقریب کا مقصد نوجوانوں میں فکر اقبال کا شعور پیدا کرنا ہے تاکہ وہ اسے سمجھتے ہوئے علاقہ اقبال کے پیغام پر عمل کریں جس طرح ہمارے آبائو اجداد نے قیام پاکستان سے قبل پیغام پر عمل کرتے ہوئے ملک پاکستان حاصل کیا۔ تقریب میں طلباء اور استاتذہ کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.