ہمیشہ کی طرح اس با ر پھر وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہونگے،چودھری رفعت جاوید
عمران خان کی پسند ناپسند پر وزیراعظم ہٹانے کافیصلہ نہیں ہوسکتا،ڈپٹی میئر اسلام آباد
اتوار 13 نومبر 2016 20:10
(جاری ہے)
اپنے بیان میں چودھری رفعت جادیدنے کہاکہ عمران خان کی پسند ناپسند پر وزیراعظم کو ہٹانے کا فیصلہ نہیں ہوسکتا،پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کو 2013ء میں اندھرے میں ڈوباہوا پاکستان ملا،ملکی ترقی میں اہم رکاوٹ دھرنوں کی سیاست ہے جسے عوام نے یکسر مسترد کردیا ہے ،وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی بہترین حکمت عملی کے باعث دھرناخان کو ناکامی کا منہ دیکھناپڑا۔
ڈپٹی میئر چودھری رفعت جاوید ایڈووکیٹ نے کہاکہ موجودہ حکومت بہتر حکمت عملی کے تحت پاکستان کومعاشی ترقی کی راہ پر گامزن کررہی ہے اور یہ ہماری بہتر حکمت عملی کا نتیجہ ہے کہ دنیا پاکستان کو ابھرتی معیشت قرا ر دے رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.