خود کش حملے خلاف اسلام اور حرام ہیں،در گاہ شاہ نورانی پر دھماکہ کرنے والے جہنمی ہیں‘فتویٰ
جماعت اہلسنّت اور سنی اتحاد کونسل کے مفتیان کرام نے اپنے اجتماعی فتویٰ میں خود کش حملوں کو حرا م قرار دے دیا
اتوار 13 نومبر 2016 20:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2016ء) جماعت اہلسنّت اور سنی اتحاد کونسل کے مفتیان کرام نے سانحہ درگاہ شاہ نورانی کے تناظر میں جاری کئے گئے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں کہا ہے کہ خود کش حملے خلاف اسلام اور حرام ہیں۔ اسلام انسانی جان کی حرمت کا علمبردا ر اور قتل ناحق کا سب سے بڑا مخالف ہے۔ اسلام نے ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے۔
خود کش حملوں کے حرام ہونے پر پوری قوم متحد اور متفق ہے۔اسلام کے نام پر بے گناہوں کا خون بہانے والے اسلام کے باغی ہیں۔ شریعت اسلامیہ میں دہشتگردی کی ہر شکل کو فساد فی لارض قرار دیا ہے۔ درگاہ شاہ نورانی پر خودکش دھماکہ کرنے والوں نے اللہ کے عذاب کو دعوت دی ہے۔ شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ معصوم انسانوں کا خون بہانا اسلامی تعلیمات اور شرعی اصولوں کے منافی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.