وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی طرف سے ممبران اسمبلی اور چیرمینوں کے اعزاز میں ظہرانہ
اتوار 13 نومبر 2016 21:00
(جاری ہے)
قبل ازیں منتخب ممبران اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے منتخب چیئرمینوں کو ضلعی اور مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے بارے میں اعتماد میں لیا۔
اس موقع پر تمام چیئرمینوں نے لیگی قیادت کو اپنے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر و منتخب ممبران اسمبلی نے کہا کہ ضلع اٹک کے عوام نے کبھی بھی میاں برادران کو مایوس نہیں کیا۔ جس طرح بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگی چیئرمینوں نے کامیابی حاصل کی اب ضلع میں ہونے والے انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے، انہوں نے کہا کہ چیئرمینوں کے پاس میاں نواز شریف کی امانت ہے جو وہ پہلے مرحلے میں مخصوص نشستوں اور ضلع چیئرمینی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنا کر ان کی امانت واپس کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.