دبئی:غیر شادی شدہ خاتون لے پالک بیٹے کو سپانسر کر سکتی ہے
پیر 14 نومبر 2016 08:35
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر 2016 ) : دبئی میں ماہر وکیل کا کہناہے کہ پاکستان یا ہندوستان سے کسی بھی لے پالک بچے کو اپنے پاس رکھنے والی خاتون کے لیے شادی شدہ ہونا ضروری نہیں ہے ۔ وہ کسی بھی لے پالک بچے کی سپانسر بن سکتی ہے ، مگر اس کے لیے اسے تمام ضروری کاغذات پورے کرنے ضروری ہیں۔
(جاری ہے)
سب سے پہلے اس بچے کے لے پالکی کے تمام کاغذات اپنے سفارتخانے اور متعلقہ محکمے سے پورے کروانے ہوں گے ، اس کے بعد ان کاغذات کی نقول تیار کر کے اس کی ٹرانسلیشن عربی یا انگریزی میں کروانی ضروری ہے ۔
اس کے لے پالکی کے تصدیق شدہ کاغذات وزارت ِ خارجہ اور بین الاقوامی افئیرز کے محکمے سے تصدیق کر وانی ہے ۔اس کے بعدان تمام کاغذات متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انصاف سے تصدیق کروانی بھی ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.