آصف زرداری، شہبازشریف اوردیگررہنماؤں کاجہانگیربدر کے انتقال پراظہارافسوس
جہانگیر بدر پی پی پی کا بہادر جیالا تھا ،ساری زندگی پیپلزپارٹی کے لیے جدوجہد کی،ہمیشہ جمہوریت کے لیے لڑتے رہے،آصف زرداری
پیر 14 نومبر 2016 12:09
(جاری ہے)
امیر سراج الحق سینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جہانگیربدرنے طلبہ یونین سے پیپلز پارٹی تک اچھے سیاسی ورکر کے طور پر خدمات سرانجام دی ہیں۔
بلاول بھٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر بدر کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا انہوں نے پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی کیا۔ قانون دان عاصمہ جہانگیر کی جانب سے بھی جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار افسوس۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے بھی جہانگیر بدر کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.