مودی کے اچانک فیصلے نے لوگوں کوکرنسی نوٹوںکی تبدیلی کیلئے برہنہ ہونے پرمجبورکردیا
دہلی میئرویہارکے بینک میں نوجوان لڑکی نے لمبی قطارسے مایوس پراپنی اوپروالی شرٹ اتار دی،پولیس نے 10منٹ میں کرنسی نوٹ تبدیل کروادیے۔رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 14 نومبر 2016 17:27
نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء) :بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے 500اور 1000روپے کے کرنسی نوٹوں کوتبدیل کروانے کیلئے نہ صرف عوام کو گھنٹوں لائنوں میں کھڑاہونے پرمجبورکردیابلکہ لمبی قطارمیں گھنٹوں کھڑاہونے سے مایوس ہوکرایک نوجوان لڑکی نے اپنی شرٹ اتاردی،جس پرپولیس نے انہیں 10منٹ میں کرنسی نوٹ تبدیل کروادیے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے 500اور 1000روپے کے کرنسی نوٹوں کوختم کرنے کے بعدانڈین عوام پرانے نوٹوں کوتبدیل کروانے کیلئے بینکو ں اور اے ٹی ایم مشینوں پردھکے کھانے پرمجبورہیں۔
لوگ لمبی لمبی قطاروں میں گھنٹوں کھڑے ہونے پرشدیدپریشانی اور مایوسی کاشکارہیں۔گزشتہ روزاتوارکی بات ہے کہ میئرویہارکے فیزتھری دہلی میں اس وقت کھلبلی مچ گئی اور لوگ حیران ہوگئے،بینک میں کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کیلئے آئی 24سال کی لڑکی نے لمبی قطار سے مایوس ایسا غیرمناسب رویہ اپنایا کہ سب لوگوں کے سامنے اپنی اوپروالی شرٹ اتاردی۔(جاری ہے)
جس پروہاں کھڑے لوگ حیران رہ گئے ۔لوگوں نے لڑکی کے غیرمناسب رویے پرپولیس کو فون کردیا۔لیڈی پولیس نے لڑکی کو اس کی شرٹ پہنوائی اور بینک میں لے جاکرصرف 10منٹ میں کرنسی تبدیل کروادی۔واقعہ سے متعلق ہرکوئی مختلف رائے دے رہاہے۔تاہم واقعہ پرغازی پور پولیس اسٹیشن کے سینئرپولیس آفیسرکا کہناہے کہ اپنی شرٹ اتارنے والی لڑکی مخنث تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.