پوری تیاری کے ساتھ کل سپر یم کورٹ جائوں گا ‘،مقدمے کے جلد فیصلے کیلئے عدالت کی مکمل معاونت کروں گا‘ اکرم شیخ
تاخیری حربہ تب ہو گا جب ہم اپنی تقرری کی بنا پر عدالت سے التواکی استدعا کریں گے لیکن آج ہی ہم مقدمے کو چلا کر اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کریں گے‘ پانامہ کا یہ مقدمہ بالکل بے بنیاد ہے ‘اس مقدمے کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد ہی قبول کیاہے‘ کبھی تاخیری حربے استعمال نہیں کرتا‘ شیخ رشید کے لال حویلی کیس اور کلاشنکوف کیس میںبھی وکیل رہا ہوں ‘ اپنے خرچے پر شیخ رشید سے ملنے کیلئے بہاولپور جایاکرتا تھا ‘انٹرویو
پیر 14 نومبر 2016 22:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سینئر قانون دان اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں پوری تیاری کے ساتھ کل (منگل) کوسپر یم کورٹ جائوں گا ‘،مقدمے کے جلد فیصلے کیلئے عدالت کی مکمل معاونت کروں گا‘ پانامہ کا یہ مقدمہ بالکل بے بنیاد ہے ‘اس مقدمے کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد ہی قبول کیاہے‘ کبھی تاخیری حربے استعمال نہیں کرتا۔
سوموار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں اکرم شیخ سب جب یہ سوال کیا گیا کہ شیخ رشید نے آپ کی تقرری کے حوالے سے کہاہے کہ یہ تاخیر ی حربہ ہے جس پر اکرم شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تاخیری حربہ تب ہو گا جب ہم اپنی تقرری کی بنا پر عدالت سے التواکی استدعا کریں گے لیکن آج (منگل) ہی ہم مقدمے کو چلا کر اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کریں گے یہ تاخیری حربہ نہیں بلکہ ان کیلئے پریشان کن بات ہو گی کیونکہ ان کی خواہش نہیں ہے یہ کیس جلد اختتام کو پہنچے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.