آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیر نومبر 22:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو اعلامیہ کے مطابق بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن/ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق (آج) منگل کو 15 نومبر کو بجلی بند رہے گی۔ صبح10:00 بجے تا دن00:15بجے تک،لائن پارک، کے ایس ایم 2-فیڈرز، ، صبح09:00بجے تادن00:14 بجے تک، ذیشان کالونی،گھڑیال، بلاورہ، شاہدرہ فیڈرز، صبح 08:00 بجے تادن00:14بجے تک،نتھوالا، سنگھوئی، صفدر شہید، گر مالا فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:15بجے تک،ریذیڈینشل کالونی، ٹی اینڈ ٹی، اصغر مال، بی بلاک، ملپور، شکریال، جے ایم روڈ فیڈرز، صبح09:00بجے تادن30:12بجے تک،کے ایس مائینز، آئی سی آئی، پنڈ دادنخان فیڈرز، دن12:30بجے تادن00:15بجے تک،احمد آباد، ڈفر، این سی آئی فیڈرز، صبح09:00بجے تاشام00:17بجے تک،ریڈیو پاکستان I-، شمس آباد، غور غشتی، لارنس پُور، ہٹیاں، قا ضی آباد، وائسہ فیڈرز، صبح10:00بجے تادن00:14بجے تک، منصور شہید، عمار (اے او ڈبلیو ایچ ایس)، نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، پی اے ای سی ایچ ایس، سپارکو، ایچ پی ٹی 3- فیڈرز،صبح09:00بجے تادن00:13بجے تک،مین بازار، بھون، مرید، میانی، سیگل آباد، نشانِ حیدر، ادھی، بھنگالی، بھل، مین بازار، جھاتلہ، دندہ شاہ بلاول، ٹمن، نیلا، پنڈ دادنخان، احمد آباد، راول ، چو آ سیدن شاہ، سی ڈبلیو او، گو جر خان، جر موٹ، گلیانہ، اسلام پورہ، چھپر شریف، غازی کوہلی، مشتاق حسین، جلالہ، بہلوٹ، شمس آباد، جی بی ایچ پی کالونی ہٹیاں، اعظم شہید، کھوڑ فیڈرز اور گردونواح کے علاقے ۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :