ڈونلڈ ٹرمپ کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت
منگل 15 نومبر 2016 12:04
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں راہنمائوں نے امریکا اور روس کو درپیش مشترکہ خطرات اور چیلنجوں پر گفتگو کی۔
گفتگو میں سٹریٹجک اقتصادی امور اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ روسی حکام کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تمام معاملات گفت و شنید کے ذریعے حل کرنے کا یقین دلایا۔دونوں رہنمائوں نے عنقریب بالمشافہ ملاقات سے بھی اتفاق ظاہر کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.