چینی وزیر خارجہ کی تر ک صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
دونوں ممالک کو دہشتگردی کیخلاف تعاون مزید مضبوط بنانا چاہئے، ترک صدر ترکی چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ترک وزیر اعظم
منگل 15 نومبر 2016 12:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو دہشتگردی کیخلاف تعاون مزید مضبوط بنانا چاہئے تا کہ قومی خود مختاری ، سلامتی اور استحکام کا تحفظ کیا جا سکے ، چین کے وزیرخارجہ وانگ یی سے بات چیت کرتے ہوئے ترکی کے وزیر اعظم نے کہا کہ دوطرفہ دورو ں کے باعث دونوں ملکوں کے اعلیٰ سطح کے تعلقات میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ان دوروں نے تعلقات کو مضبوط بنانے میں مثبت کردار ادا کیا ہے ۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد آپس میں صلاح مشورہ کرنا اور جو معاملات دونوں ملکوں صدور کے درمیان اتفاق رائے سے طے پا گئے ہیں ان پر موثر عملدرآمد کرنا ہے ۔یا درہے کہ چینی وزیر خارجہ ترکی کے وزیر خارجہ کی سرکاری دعوت پر گذشتہ روز انقرہ پہنچے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.