ساہیوال گیسٹرو سے دو شادی شدہ عورتیں اور ایک بچہ جاں بحق
منگل 15 نومبر 2016 13:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گیسٹرو کی بیماری دوبارہ پھوٹ پڑی ہے جس کیوجہ سے درجنوں مریض سول ہسپتال لائے گئے ہیں جبکہ سلامت پورہ کے محمدافضل کی 40سالہ بیوی سیماں اور نور پور کے ثروت کی 35سالہ بیوی ملائکہ گیسٹرو کے سبب بیہوش ہو گئے جنہیں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر دونوں دم توڑ گئیں۔
جبکہ بہاولنگر سے عمران کی بیوی ساہیوال میکے آئی ہوئی تھی کہ اسکا تین یوم کا بچہ بلال گیسٹرو کے سبب بیہوش ہو گیا جسے سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا اور وہ چل بسا۔ جبکہ گزشتہ 36گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے درجنوں مریضوں کو سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جن میں چار کی حالت نازک ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.