نومنتخب صدر پر کچھ خدشات ہیں ،ٹرمپ انتخابی مہم کے بعد متحد رہنے کے اشارے دیں، نومنتخب صدر کی ہر تعیناتی پر رائے دینا میرا حق نہیں،امریکی صدر براک اوباما کا پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 15 نومبر 2016 14:16
(جاری ہے)
انداز اہمیت رکھتا ہے۔ جیسا کہ میں عوامی سطح پر کہتا ہوں، انتخابی مہم کی نوعیت کی وجہ سے اور اس کی کڑواہٹ اور سفاکی کی وجہ سے، یہ بہت ضروری ہے کہ اتحاد کے کچھ اشارے دیے جائیں اور اقلتیوں کے گروہوں یا خواتین یا دیگر ایسے افراد جنھیں مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا ہو، اٴْن تک پہنچا جائے۔
' صدر اوباما نے اوول آفس میں ہونے والی ملاقات کے بارے میں بتایا کہ 'مجھے یقینی طور پر کچھ خدشات ہیں۔ لیکن ہماری گفتگو بہی اچھی رہی۔ملک کے پہلے سیاہ فام صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ 'وہ اس عہدے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔' گذشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ٹیلی فون پر بات کی تھی اور کریملن نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تعلقات 'بہت زیادہ غیر تسلی بخش ہیں۔' ڈونلڈ ٹرمپ نے دائیں بازوں کے اخبار برٹ بارٹ نیور کے ایڈیٹر کو اپنا سنیئر مشیر تعینات کیا ہے جس کے بعد کافی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ صدر اوباما نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میرے لیے یہ صحیح نہیں ہے کہ میں نومنتخب صدر کی ہر تعیناتی پر رائے دوں۔انھوں نے کہا کہ 'ابھی صدر چھ دن ہوئے ہیں اور میرے خیال میں اٴْن کے لیے ضروری ہے کہ انھیں اپنا سٹاف تشکیل دینے کے لیے وقت دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.