آل کراچی شہید ریاض یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ ، اشرف میموریل کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
منگل 15 نومبر 2016 15:20
(جاری ہے)
پہلا سیمی فائنل اشرف میموریل یوتھ فٹ بال کلب ملیر نے اویس شہید یوتھ فٹ بال کلب لیاری کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا فاتح ٹیم کی جانب سے اویس کاکا نے دو شاندار گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی میں نمایا ںکردارادا کیا جبکہ حریف ٹیم کے امان ہی گول کرنے میں کامیابی حاصل کرسکے شاندار کھیل اور میچ پر مکمل گرفت ہونے کے باوجود اویس شہید یوتھ فٹ بال کلب لیاری کی یہ میچ جیتنے میں ناکام رہی ان کے فارورڈ نے کئی بہترین مواقع ضائع کئے جس کا نقصان اویس شہید کو ہار کی شکل میں ملا۔
میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی معروف سماجی رہنماء اقبال بشام سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ آرگنائزراور اراکین بھی موجود تھے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفری کے فرائض الہی بخش نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر آزاد فائونڈیشن کے کوچ امجد انجم اور میڈیا کوارڈینٹر میر حبیب زباد کلمتی تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.