چینی سیاح زلزلے سے متاثرہ معیشت کی بحالی کیلئے اہمیت کے حامل ہیں رہنما نیوزی لینڈ ٹورازم
منگل 15 نومبر 2016 17:27
(جاری ہے)
ٹورازم انڈسٹری او ٹی آر ووا (ٹی آئی اے )کے چیف ایگزیکٹو کرس رابرٹ نے کہا کہ ٹورازم انڈسٹری اور حکومتی ادارے چین اور نیوزی لینڈ کے تیزی سے فروغ پذیر اور دوسری سب سے بڑی سیاحتی مارکیٹ میں 7.5درجے کے زلزلے جس میں شمالی کینٹر بری کے علاقے میں دوافراد ہلاک ہو گئے کے پیش نظر اعتماد کے فروغ کیلئے اقدام کررہے ہیں ۔
رابرٹ نے کہا کہ ٹورازم اور حکومتی ادارے چین میں رد عمل کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ، نیوزی لینڈ کے سیاحت کے سربراہوں نے گذشتہ پیر کو آنے والے ہلاکت خیز زلزلے کے بعد ممکنہ چینی سیاحوں سے فوری اپیل کی تھی کہ وہ اپنے سفری منصوبے منسوخ نہ کر ے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.