پنجاب پولیس اور صحبت پور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،پنجاب سے تعلق رکھنے والی3 بچے بازیاب‘ 2 خواتین تاحال لاپتہ ،تین اغواء کارگرفتار
منگل 15 نومبر 2016 18:44
(جاری ہے)
پنجاب پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ایک ہی گھر کے پانچ افراد کو اغواء کرکے بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے علاقے منور خان کھوسہ میں چھپایا گیا ہے تو پنجاب پولیس نے تھانہ صحبت پور کی پولیس کی مدد سے ڈی پی او کے ہمراہ بھاری نفری کے ساتھ گوٹھ منور خان کھوسہ میں چھاپہ مارا اور تین بچوں بارہ سالہ شکیلا بنت محمد رشید قوم اعون ،سات سالہ نویداں بی بی بنت محمد اسلم قوم اعوان اور دس سالہ بچہ حارث ولد محمد اسلم کو ملزمان کے چنگل سے آزاد کرالیا۔
تین ملزمان طالب حسین ولد آزاد،مور خان ولد طالب حسین،محمد اسلم ولد آزادکو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیاگیاجبکہ دوخواستین تاحال بازیاب نہ ہوسکی۔پولیس کے مطابق صحبت پور پولیس اور پنجاب پولیس مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.