یوایس ایڈکی طرف سے کاشتکاروں کو 50ہزار سے ایک لاکھ 25ہزارڈالرگرانٹ دینے کامنصوبہ
منگل 15 نومبر 2016 20:11
(جاری ہے)
ایوان تجارت وصنعت کے سابق نائب صدر اورمینگوگروورز ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میجر(ر)طارق خان اوراین پی اوکے ریجنل انچارج علی احسن نے چیمبرکے اجلاس میں بتایاکہ یوایس ایڈکی طرف سے کولڈچین ڈویلپمنٹ کے منصوبہ کااعلان کیاگیاہے جس کے تحت کاشتکاروں کوگرانٹ ایوان تجارت وصنعت ملتان کی مددسے فراہم کی جائے گی ۔
انہوںنے بتایاکہ اس منصوبہ کے تحت سبزیوں کاٹمبریچر ڈائون اورانہیں 21دن تک کولڈسٹوریج کے ذریعے محفوظ رکھاجائے گاتاکہ ان کوبرآمدکیاجاسکے۔میجر(ر)طارق نے کاشتکاروں پروزوردیاکہ وہ یوایس ایڈکولڈچین ڈویلپمنٹ پروگرام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.