ترک صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی اجلاس میں شرکت یا عدم شرکت بارے پارٹی اجلاس میں گرما گرمی ‘ قائدین دو گروپوں میں تقسیم
شاہ محمود قریشی ‘ چوہدری سرور اور شفقت حسین کی مشترکہ اجلاس میں شرکت کے حق ، پرویز خٹک ،عاطف سعید اور علی محمد کے مخالفت میں دلائل ساری پارٹی پارلیمنٹ جانے کی حمایت کر ے تب بھی بدعنوان وزیر اعظم کی موجودگی میں ایوان میں نہیں جائونگا‘ عمران خان
منگل 15 نومبر 2016 20:38
(جاری ہے)
ایک موقع پر انہوں نے یہ آفر بھی کہ وہ نہیں جائیں گے اگر دیگر ارکان اسمبلی شرکت کرنا چاہتے ہیں تو بے شک چلے جائیں جس پر تمام ارکان نے کہاکہ وہ قائد کے بغیر کسی صورت اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
جس پر اجلاس میں عدم شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے دلائل کے دوران موقف اختیار کیا کہ اس فیصلے سے سیاسی اور سفارتی سطح پر پارٹی کو ناقال تلافی نقصان ہو گا۔ اس لئے مناسب ہو گا کہ عدم شرکت کے فیصلے پر نظر ثانی کر لی جائے تاہم ان کی آواز نگار خانے میں طوطی کی آواز ثابت ہوئی۔ …(رانا+ع ع)مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.