وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں میں 2011 ء اور 2012 ء کے درمیان دس کروڑ کا اضافہ، ٹیکس صرف چھ لاکھ روپے بڑھا
مریم کے اثاثے بھی ایک سال میں سات کروڑ بڑھ گئے ‘ دو سال میں صرف 36877 روپے ٹیکس دیا ‘ وزیراعظم اور مریم نواز کی جمعہ کرائی گئی ٹیکس تفصیلات میں انکشاف
منگل 15 نومبر 2016 21:20
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز کی جمعہ کرائی گئی ٹیکس تفصیلات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نواز شریف 2011 ء میں 14 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کے اثاثوں کے مالک تھے اور انہوںنی2011 ء میں ایک کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد انکم ٹیکس اداکیا۔
2012 ء میں وزیراعظم کے اثاثوں میں دس کروڑ کا اضافہ ہوا ور اثاثوں کی مالیت چوبیس کروڑ انچاس لاکھ سے زائد ہوگئی جبکہ انہوں نے 2012 ء میں ایک کروڑ چوبیس لاکھ روپے انکم ٹیکس اداکیا مریم نواز شریف 2011 میں دس کروڑ انتیس لاکھ کے اثاثوں کی مالک تھیں انہوں نے صرف 9677 روپے ٹیکس ادا کیا تھا جبکہ 2012 ء میں ان کے اثاثوں کی مالیت سات کروڑ اضافے کے بعد سترہ کروڑ سے زائد ہوگئی اور انہوں نے 27200 روپے ٹیکس ادا کیا۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.