سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی کارروائی ، 6 ملزمان گرفتار
ملزمان میں رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 کارندے بھی شامل
منگل 15 نومبر 2016 22:19
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن عبدالقادر قمبرانی نے دیگر پولیس عملے کے ہمراہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے چالو باوڑی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان رفیع اللہ بڑیچ ، رحمت اللہ عرف تور جان کاکڑ اور قسیم ترین سے دو ٹی ٹی پستول چھ کارتوس ، چھینا گیا موبائل فون اور سات ہزار روپے نقدی بھی برآمد کی گئی۔ تینوں ملزمان کے خلاف چار مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ جبکہ دو مختلف کارروائیوں کے دوران لڑائی جھگڑے کے دو مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری ملزمان جانان ،محمد اکبر اور علی محمد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.