دبئی:3,791نئی پارکنگ کی جگہیں شہریوں کے لیے تیار
بدھ 16 نومبر 2016 09:25
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر 2016 ): ڈپارٹمنٹ آف میونسپل افئیرز اینڈ ٹرانسپورٹ ( ڈی ایم اے ٹی ) کے ترجمان کا کہناہے کہ پیر کے روز سے 3,791پارکنگ کی جگہیں شہریوں کے لیئے فراہم کر دی گئی ہیں۔یہ پارکنگ لاٹس E21,،E28,اور E29 کے قریب بناےئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
E21 سلطان بن زید کی سٹریٹ نمبر 1پر ہے اس جگہ اور اس کے اطراف میں 1,711جگہیں خالی پیڈ پارکنگ میں تبدیل کی گئی ہیں۔
سیکٹرE28کی تیسری سٹریٹ ، دیہان، شیخ زید بن سلطان سٹیٹ اور سلطان بن زید سٹریٹ کے اطراف میں 962جگہیں پیڈ پارکنگ کے لیے مختص کی گئی ہیں۔E29 سٹریٹ کے قریبی علاقوں میں 1,118جگہیں پارکنگ کے لیے مختص کر دی گئی ہیں ۔ ان پارکنگ لاٹس کے پاس پارکنگ انسپکٹرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ اب ان جگہوں پر پیڈ پارکنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.