اسلام سچا اور امن کا درس دینے والا مذہب ہے ‘ افتخار ٹھاکر
بدھ 16 نومبر 2016 12:42
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پر امن زندگی گزارنے کے لئے دوسروں کی خواہشات کا احترام کرنا نہایت ضروری ہے ،دوسروں پر اپنی مرضی مسلط نہیں کی جا سکتی بلکہ دوسروں کے نظریات کے لئے برداشت کا جذبہ پیدا کرنا ضرورت ہے ۔
افتخار ٹھاکر نے کہا کہ اسلام سچا اور امن کا درس دینے والا مذہب ہے اور یہ ہمیں دوسروں سے محبت اور احسان کرنے کادرس دیتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امن کا پیغام جس نے بھی دیا لوگوں نے ہمیشہ اسے قبول کیا مگر تشدد کے راستے کو ہمیشہ سب سے مسترد کیا ہے ۔ امن کے ساتھ زندگی گزارنے کے لئے برداشت کا مادہ ہونا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.