گورنر بلوچستان کی چینی ادارہ کنفیوشس کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملاقات، تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال ، بلوچستان یونیورسٹی میں کنفو شس انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے منصوبے پر بھی گفتگو
محمد خان اچکزئی کی چائنہ انسٹی ٹیوٹ آف کونٹمپریری انٹرنیشنل کے سکالرز سے ملاقات ‘سی پیک منصوبے پرپیش رفت پر گفتگو
بدھ 16 نومبر 2016 17:45
(جاری ہے)
بدھ کو چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے چینی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملاقات کی جس میں تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جبکہ بلوچستان یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے مجوزہ قیام پر بھی گفتگو کی گئی ۔
اس کے علاوہ گورنر بلوچستان نے چائنہ انسٹی ٹیوٹ آف کونٹمپریری انٹرنیشنل کے سکالرز سے بھی ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور سی پیک منصوبے میں پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثناء پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے گورنر بلوچستان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا ۔ یا د رہے گورنر بلوچستان 14نومبر سے 20رکنی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں جن میں زیادہ تر قبائلی ارکان شامل ہیں۔ وفد بیجنگ کے بعد شنگھائی اور ارمچی کا دورہ بھی کرے گا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.