جدہ میں 1000سے زائد مخدوش عمارتیں خطرناک قرار
جمعرات 17 نومبر 2016 09:34
جدہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17نومبر 2016 ): سعودی عرب کے مقامی اخبار کے مطابق جدہ کی تقریباََ929عمارتیں مخدوش حالت میں ہیں اور وہ کسی بھی وقت گر سکتیں ہیں۔مقامی اخبار نے ڈپارٹمنٹ آف ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر نے حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ انہوں نے جدہ کے مختلف ضلعوں میں 2,897عمارتوں کو ناقابل رہائش قرار دیاہے ۔
(جاری ہے)
لیکن ان میں سے 1000کے قریب ایسی ہیں جنہیں فوراََ خالی کروایا جانا ضروری ہے ۔
کسی بھی ناگہانی صورت میں یہ عمارتیں گر سکتیں ہیں۔ جبکہ باقی عمارتوں کی مرمت کرکے رہائش کے قابل بنایا جا سکتاہے ۔ان عمارتوں میں سعودی شہریوں سمیت غیر ملکی خاندان رہائش پذیر ہیں ۔ ڈپارٹمنٹ کے اعلی ٰحکام نے کہاہے کہ وہ ان عمارتوں کے بارے میں بہت جلد کوئی نہ کوئی لائحہ عمل اختیار کریں گے ۔ ان عمارتوں کے لیے مختلف منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.