فلم انڈسٹری کے بحران کے ذمہ دار اس سے وابستہ سبھی لوگ ہیں‘اداکارہ نرما
جمعرات 17 نومبر 2016 11:34
(جاری ہے)
نئی فلمیں اس لگے لپٹے اسکرپٹ اور کرداروں سے ہٹ کر بنائی جارہی ہیں، جس سے ہر کسی کو اپنی ورسٹائل پرفارمنس دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔
اسی لیے فلم بین بھی اپنی فلموں کو پسند کرنے لگے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نیا ٹیلنٹ کا کام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، نئے چہرے فلم انڈسٹری کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں کے سفر پر گامزن کرنے میں کامیاب ہورہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ منتخب پروجیکٹ کرنے کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔ فلم آج بھی میرا ڈریم ہے اس کی بحالی کو دیکھتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔ کراچی کی طرح لاہور میںبھی فلمی سرگرمیوں میں تیزی آنی چاہیے۔ موجودہ حالات میں جب بھارتی فلموں پر پابندی ہے یہ ہمارے لیے سنہری موقع ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں بنائیں تاکہ سینما انڈسٹری والے غیر ملکی فلموں پر انحصار کرنا چھوڑ دیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.