ہوائی فائرنگ سے جانی نقصان ہونے پرقتل کامقدمہ درج کرینگے،ایس ایس پی آپریشنز پشاور
جمعرات 17 نومبر 2016 11:34
(جاری ہے)
معزیزین نے پولیس کی بہتر ی کے حوالے سے تجاویز ات اور آراء بھی پیش کیں۔
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس والے عوام کے خادم ہیں عوام کے تعاون کی بدولت علاقے سے ہوائی فائرنگ جسے ناسور ،منشیات کی روک تھا م ،لوڈ سپیکر ایکٹ ،غیر قانونی کرایہ داروں کی رجسٹریشن کرکے یہ قومی فریضہ پورا کرینگے۔ سجاد خان نے کہا کہ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کو ئی جگہ نہیں اور ان کے ساتھ سختی سے نمٹاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے معزیزین چھوٹے موٹے تنازعات کے خاتمے کیلئے پبلک لیزان کمیٹی پولیس فورم کا پلیٹ فارم استعمال کریں اور علاقے کے چھوٹے موٹے عداوتیں اور دشمنیاں ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کریں تاکہ معاشرے میں چھوٹے موٹے جرائم کی بینچ کنی ہو سکے ۔انہوں نے پولیس اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ سائلین کو تھانے میں عزت دیں ۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.