ْ سہ ملکی سیریز میں ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کیخلاف فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ
ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کیخلاف اپنا اگلا میچ جیت گئی تو کالی آندھی رینکنگ میں نویں سے 8ویں پوزیشن پرآجائے گی
جمعرات 17 نومبر 2016 13:01
(جاری ہے)
دونوں اوپنرز 27رنز پر فارغ ہوچکے تھے۔ ایون لیوس اور شائی ہوپ نے اسکور کو 76 تک پہنچایا ۔
لیوس 27اور ہوپ47رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ جوناتھن کارٹر نے سب سے زیادہ 54رنز بنائے تھے۔ رومین پاول نے اپنا پہلا ون ڈے کھیلتے ہوئے 44کی اننگز کھیلی۔ویسٹ انڈین ٹیم آخری اوور میں 227رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔ کلاسیکرا، لکمل اور پرادیپ نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں آئی لینڈرز نے ہدف کے تعاقب میں ابتدائی تین وکٹ صرف 16کے اسکور پر گنوا دیے۔ 79 رنز تک مزید تین گرگئے اور شکست یقینی دکھائی دینے لگی۔جے سوریا اور پاتھیرانا نے اسکور139 رنز تک پہنچایا۔ پاتھیرانا نے سب سے زیادہ 45رنز، جبکہ جے سوریا نے 31 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم44 ویں اوور میں 165 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ شینن گیبریئل اور ایشلے نرس نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔ تین ملکی سیرز کا اگلا میچ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان 19نومبر کو بلاویو میں کھیلا جائیے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.