جہانگیربدرپارٹی کاقیمتی اثاثہ تھے۔بلاول بھٹو
مطالبات نہ مانے گئے توگونثارگوکی بجائے27دسمبرکے بعدگونوازگوہوگا۔چیئرمین پیپلزپارٹی کی مرحوم جہانگیربدرکی رہائشگاہ پراظہارتعزیت کے بعدمیڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 نومبر 2016 16:44
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ جہانگیربدرپارٹی کاقیمتی اثاثہ تھے،مطالبات نہ مانے گئے توگونثارگوکی بجائے27 دسمبرکے بعدگونوازگوہوگا۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج لاہورمیں پارٹی کے مرحوم رہنماء جہانگیربدرکی رہائشگاہ پراظہارتعزیت کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکل جہانگیربدرکے گھرتعزیت کیلئے آیاتھا۔
جہانگیربدرپارٹی کاقیمتی اثاثہ تھے۔جہانگیربدرنے میرے نانا،والدہ اور میرے ساتھ کام کیا۔انہوں نے کہاکہ سب کودکھائیں گے کہ پیپلزپارٹی کل بھی زندہ تھی آج بھی زندہ ہے۔بہت جلد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کااعلان کروں گا۔بلاول نے کہا کہ ہم اپنے چارمطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔آج تک ہمارانعرہ گونثارگو تھا،27 دسمبرکے بعدگونوازگوہوگا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.