ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرزکی گڈانی یارڈ میں دفعہ 144نافذ کرنے کی شدید مذمت
شپ بریکنگ یارڈ پر کام بند ہونے سے 20 ہزار سے زائد مزدور بیروزگا ر ہوگئے ،گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے ،محسن شیخانی
جمعرات 17 نومبر 2016 17:37
(جاری ہے)
آباد رہنمائوںنے حالیہ حادثے میں درجنوں مزدوروں کے جاںبحق اور سو سے زائد کے زخمی ہونے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شپ بریکنگ یارڈ میں مزدوروں کے لیے ورکنگ کنڈیشن انتہائی خطرناک ہے ،جہازوں کو توڑنے کے عمل کے دوران انتہائی ناقص حفاظتی انتظامات اور فائر بریگیڈ اور طبی سہولتوں کی عدم فراہمی کے باعث مزدوروں کا جانی نقصان ہورہا ہے، حالیہ حادثے میں گڈانی یارڈ یا علاقے میں مقامی اسپتال نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو کراچی کے اسپتالوں میں منقل کرنا پڑا جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔
شپ بریکنگ انڈسٹری سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بھاری ٹیکس دیے جانے کے باوجود یارڈ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور فائر بریگیڈ اور طبی سہولتیں فراہم نہیں کی گئیں۔انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مزدوروں اور ان کے اہل خانہ کو فاقوں سے بچانے اور تعمیراتی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے گڈانی شپ یارڈ پر نافذدفعہ 144 سے کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.