مخصوص نشستوں پر انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی کامیابی حکومتی پالیسیوں کا ثمر ہے، بیگم شاہدہ قدیر
جمعرات 17 نومبر 2016 18:24
(جاری ہے)
بیگم شاہدہ قدیر نے مزید کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے برسراقتدار آتے ہی ان کاوژن تھا کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی جانب لے جانا ہے اور اس ویژن پر کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے اورترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا،پاکستان گوادر پورٹ پر تجارت کے آغاز سے ملک ترقی یافتہ قوموں کی فہرست میںشامل ہوچکا ہے، پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ پاکستانی عوام نوازشریف کو ہی اپنا حقیقی لیڈر مانتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے خلوص نیت سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے جوبھی پروجیکٹس شروع کئے ہیں وہ مکمل ہورہے ہیں اور باقی رہ جانے والے 2018ء تک مکمل ہوجائیں گے۔بیگم شاہدہ قدیر نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور2018ء کے الیکشن میں ایک بارپھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.