اوگی میں ثقافتی میلہ خوش آئند اقدام ہے، مومن خان عثمانی
جمعرات 17 نومبر 2016 18:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اوگی تحصیل کونسل ترقی کیلئے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے، اوگی میں علماء کی مشاورت سے ثقافتی میلہ کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے جو مثبت پیش رفت ہے، اس سے یہاں کے لوگوں کو اپنی ثقافت کا علم ہو گا، اس وقت ہماری نوجوان نسل مغربی کلچر کے فروغ کو دیکھ دیکھ کر اپنا کلچر بھولتی جا رہی۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے یوآئی اوگی مفتی آصف شہزاد اور جنرل سیکرٹری تحصیل اوگی بختیار احمد بھی موجود تھے۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان کو چاہئے کہ وہ بلدیاتی نظام کو بااختیار بنانے کیلئے مثبت اقدامات کریں تا کہ ہماری یونین کو نسل کی سطح تک ترقیاتی منصوبے پہنچیں، ہم سب کو ملکر ترقی کیلئے کام کرنا ہو گا اور عملی سیاست کو ترجیح دیتے ہو ئے ہمیں اپنی یونین کو نسل اور تحصیل کی سطح پر برداشت کی سیاست کو ترجیح دینا ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.