ماحولیاتی تبدیلی کاا ثرات ، درجہ حرارت میں اضافہ سے پشاور سمیت صوبے بھر میں پودوںکی نسل متاثر ہو نے لگی
جمعرات 17 نومبر 2016 19:36
(جاری ہے)
ماہرین کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ خود کوڈھالتے ہو ئے نئے پودوں کی افزائش کا طریقہ کار اپنایا جائے ۔سیلاب ، بارشوں کے باعث حکمت میں استعما ل ہونے والے بیشتر پودے اور پودوں سے تیار ہونے والی ادویات نایاب ہو گئی ہے ۔
اور اس حوالے سے حکیموں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے ۔ صوبے میں آنے والے سیلا ب کے باعث درجنوں قیمتی قسم کے پودے کی افزائش نسل نہیں ہو رہی ہے ۔ ماحولیاتی آلودگی کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں جگنو اور تتلیوں کی نسل ختم ہو گئی ہے ۔بارود نے شہر کی فضاء کو بارود آلودہ کردیا ہے۔ اور پھولوں کا شہر میں اب اصلی پھولوں کے بجائے محکمہ بلدیات کی جانب سے منصوعی پھول لگائے جا رہے ہیں ۔ پشاور شہر اوراس کے مضافاتی علاقوں میں جگنو اور تتلیوں کی بہارت ہوتی تھی اور نواحی علاقے میں شام کے بعد ہر طرف جگنو ہی جگنو ہوتے تھے تاہم آبادی میں اضافہ اور آلودگی کے باعث جگنو کانام ونشان پشاورشہرسے ختم ہو گیا اور جنگو اب دوربین میں بھی نظرنہیں آتا ۔ جبکہ تتلیاں تو ختم ہو چکی ہے مصنوعی تتلیاں شہر میں فروخت ہو رہی ہیں نئی نسل کوتتلیوں اور جگنو کے حوالے سے علم ہی نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.