الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مڈکیرئیر مینجمنٹ آفیسر ز کا سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد کا دورہ
مختلف سیکشن کی ورکنگ،پولیس کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
جمعرات 17 نومبر 2016 19:56
(جاری ہے)
وفد کو اسلام آ باد کی ورکنگ،پولیس کی طرف سے شہر کی سکیورٹی اور جرائم کے انسداد کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور کا رکر دگی کے با ر ے میں تفصیلی بر یفنگ دی گئی۔
آئی جی اسلام آباد نے آفیسرز کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس شہر میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔شہر میں مختلف جگہوں پر لگائے جانے والے سیف سٹی کیمروں کی وجہ سے شہر کی سکیورٹی اور جرائم کی روک تھام اور انسداد میں مدد مل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کو سمارٹ پولیسنگ کی طرف لے جانے کے لئے ایک جدید طرز کا پروجیکٹ بنایا گیا ہے جس کواسلام آباد پولیس کمیونیکیشن سسٹم کا نام دیا گیا ہے ۔اس سسٹم کو قلیل مد ت میں مکمل کر کے آپریشنل کر دیا گیا ہے ۔آنے والے دنوں میں اسلام آباد کے شہری پولیس کلچر اور رویوںمیں نمایاں تبدیلی پائیں گے۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ سول سرونٹس عوام کو بہتر سہولیات پہنچانے کے لئے لگن سے کام کریں ۔ وفد نے اسلام آ باد پولیس کی پیشہ وارانہ ذمہ داریا ں بھر پو ر طریقہ سے نبھا نے پر تعریف کی اور تما م افسران کا شکر یہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.