ہری پور‘ خاتون پرشوہر اور سسر نے بدترین تشدد،ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی
تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آبادمیں داخل
ہفتہ 19 نومبر 2016 12:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہری پور میں حوا ء کی ایک اور بیٹی ظلم کا شکار ہوگئی، تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود کی رہائشی خاتون نوشین بی بی پر مبینہ طور پر اس کے شوہر محمد افضل اور سسر نے بدترین تشدد کیا، جس کے سبب خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
خاتون کو تشویشناک حالت میں ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلکس میں داخل کرادیا گیا ہے۔ملزمان کیخلاف نجیب اللہ تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا لیکن پولیس کی روایتی تفتیش سے ملزمان مقامی عدالتوں سے ضمانتیں لیکر آزاد گھوم رہے ہیں۔متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا تھا کہ ملزمان ہمیں دھمکیاں بھی دے رہے ہیں، حکام انصاف دلائیں۔دوسری جانب سفاک شوہر اورسسر نے متاثرہ خاتون نوشین بی بی سے اس کا معصوم بیٹا بھی چھین لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.