وزارت خارجہ نے علاقائی سمندر و بحری حدود کا بل 2016ء کا مسودہ تیار کر لیا
ہفتہ 19 نومبر 2016 14:00
(جاری ہے)
وزارت خارجہ امور کے ذریعے کے مطابق تمام فریقین کی مشاورت سے علاقائی پانی و بحری حدود ایکٹ 1976کو زیر غور لا کر علاقائی سمندر اور بحری حدود بل 2016ء کے نام سے نیا بل ڈرافٹ کیا ہے جسے وزارت قانون و انصاف کو مزید غور کیلئے ارسال کیا گیا جا رہا ہے ۔
اس بل کا متعلقہ علاقائی سمندری و بحری حدود سے متعلقہ بل کو اقوام متحدہ کے کنونشن برائے قانون نمبر 1982کے ساتھ ہم آہنگ بنانا ہے ۔ اب یہ بل مزید مشاورت اور غور کیلئے وزارت قانون کو ارسال کیا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.