سی ٹی او لاہور کا عرس حضرت داتاگنج بخش ؒ اورر چہلم حضرت اما م حسینؓ کے سلسلے میںدورہ ،ڈی ایس پی سے وضاحت طلب،انسپکٹر کی سرزنش اور 2پٹرولنگ آفیسرز کو شوکاز
ہفتہ 19 نومبر 2016 19:03
(جاری ہے)
حسب روایت زائرین کے دربارشریف تک پہنچے اورعام ٹریفک کومتبادل راستوں پرچلانے کیلئے جامع ٹریفک پلان مرتب کیاگیا ہے ۔
جبکہ دیگر شہروں سے عرس اور چہلم کی تقریبات میں شرکت کے لئے آنیوالوں کے لئی4 اضافی پارکنگ قائم کی گئی ہیں۔چیف ٹریفک آفیسرنے ٹریفک وارڈنزکوعرس اور چہلم کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے اس بات پر زوردیاہے کہ وہ ڈیوٹی کیساتھ ساتھ مشکوک افراداورلاوارث چیزوں پربھی کڑی نظررکھیں اور انچارج راستہFM88.6 کو خصوصی ہدایت کی کہ وہ شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ روڈ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے آگاہ کرتے رہیں۔سی ٹی او نے زائرین سے کہا کہ وہ اس موقع پرسٹی ٹریفک پولیس سے بھرپورتعاون کریںتاکہ ٹریفک کی روانی کیساتھ ساتھ امن وامان کی فضا کوبھی برقراررکھا جاسکے۔شہری کسی بھی تجویز یا معلومات کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915پر رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.