مستقبل میںکو آپریٹو بنک دیگر بنکوں کے ماتھے کا جھومر بن کر سامنے آئے گا، ملک محمد اقبال چنڑ
اتوار 20 نومبر 2016 13:40
(جاری ہے)
جس کے بعد بنک کو ون لنک سسٹم کے ساتھ منسلک کر دیا جائے گا۔صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے اتوار کو یہاں محکمانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فصل ربیع2016-17ء اور فصل خریف 2015ء کے قرضوں کی وصولی میں تیزی لائی گئی ہے۔قرضوں کے اجرا،ْ اور وصولی مہم کو مقررہ ہدف کے مطا بق مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ صارفین کو جدید بنکنگ کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔جلد مستقبل میںکو آپریٹو بنک دیگر بنکوں کے ماتھے کا جھومر بن کر سامنے آئے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.