پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 38.8فیصد ہوگئی
فاٹا میں سب سے زیادہ 73.7فیصد ‘بلوچستان71.2فیصد کیساتھ دوسرے‘ خیبر پختونخوا 43.1فیصد غربت کی شرح کیساتھ تیسرے ‘آزاد کشمیر 24.9فیصد غربت کی شرح کیساتھ آخری نمبر پر ہے‘پنجاب میں غربت کی شرح31.4فیصد
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 38.8فیصد ہوگئی ،فاٹا میں سب سے زیادہ 73.7فیصد ،بلوچستان میں دوسرے نمبر پر71.2فیصد جبکہ خیبر پختونخوا 43.1فیصد غربت کی شرح کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے،آزاد جموں و کشمیر 24.9فیصد ت غربت کی شرح کیساتھ آخری نمبر ہے۔
(جاری ہے)
منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر38.8فیصد ہوگئی ہے اسکے علاوہ پنجاب میں غربت کی شرح 31.4فیصد ہے ۔
منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں غربت کی شرح43.1فیصد ،خیبر پختونخوا میں 49.2فیصد اور بلوچستان میں 71.2فیصد غربت کی شرح ریکارڈ کی گئی ۔منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وفاق کے زیر انتظام فاٹا میں غربت کی شرح ملک میں سب سے زیادہ73.7فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں غربت کی شرح43.2 جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں غربت کی شرح 24.9فیصدہے۔ (رڈ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.