عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے، فیصل ممتاز راٹھور
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔
شہید عوام ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی ساری زندگی جہاں عوام کیلئے صرف کی وہاں انہوں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کشمیریوں کی آزادی کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرے رہے ہیں ۔ فیصل ممتاز راٹھور نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے حکمرانوں سیاستدانوں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو اتحاد و اتفاق اور یگانگت کا مظاہرہ کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوامی حقوق کا بھرپور دفاع کرئے گی۔ حکومتوں کا کام عوام کو بلا تخصیص وسائل کی فراہمی کرنا ہے جو حکومتیں عوام دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہوں وہ بر باد ہو جاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریب کو روٹی کا نوالہ فراہم کرنے کی پالیسی اپنائی مگر مسلم لیگ ن کی پالیسی ہماری سمجھ سے بالا تر ہے وہ نہ جانے کس کی خواہش کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں پیلزپارٹی کا ہمیشہ منشور رہا کہ خطہ کے اندر سیاست ، برادری ازم سے بالاتر ہو کر عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرتی رہے مسلم لیگ ن کی حکومت کو قائم ہوئے 4 ماہ ہونے کو ہیں مگر ابھی تک وہ ناجانے کس خوف میں مبتلا ہیں خطہ کے اندر مالیاتی بہران پیدا کر کے اپنے کارکنوں سمیت تمام شہریوں کے لئے مایوسی کا مقدر ٹھہرے ہوئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.