واک ان ٹنل اور پست ٹنل میں کھیر ے کی کاشت 25 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
پیر 21 نومبر 2016 14:15
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایاکہ کھیرے کی کاشت کیلئے ذرخیز میرازمین کا انتخاب ضروری ہے اور کاشت سے پہلے زمین میں گوبر کی 10 سے 15 ٹن فی ایکڑ گلی سڑی کھاد ڈال کر ہل چلاتے ہوئے زمین کی مناسب تیاری بھی کرنی چاہیے تاکہ اچھی پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔
انہوںنے بتایا کہ وتر آنے پر 2سے 3مرتبہ ہل چلانے اور سہاگہ دینے سے زمین اچھی طرح نرم و بھربھر ی ہو جاتی ہے جس سے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ انہوں نے بتایاکہ پست ٹنل میں زمین کی تیاری کے وقت ڈیڑھ بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ جبکہ واک ان اور بلند ٹنل میں زمین کی تیاری کے وقت ساڑھے 4بوری ڈی اے پی اور 4بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ استعمال کرنی چاہیے ۔ انہوںنے بتایاکہ وتر آنے پر اڑھائی سے تین میٹرکے فاصلہ پر پٹڑیاں بنائی جائیں اور ایک کلوگرام فی ایکڑ بیج کا استعمال بھی کیاجائے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.