جمہوریت کو بچانے کے دعویدار خورشید شاہ اپنے حلقے میں سیاسی مخالفین کو برداشت کریں، ڈاکٹر محمد امجد
پیر 21 نومبر 2016 20:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ جو کرپشن کی وجہ سے ڈبل شاہ کے نام سے جانے جاتے ہیں اپنے حلقے میں جمہوری اقدار کو قتل کررہے ہیں۔
انہوں نے اپنے حلقے میں سیاسی مخالف اے پی ایم ایل سندھ کے صدر سردارغلام رضا بھمبھرو کی زرعی زمین جو کہ ان کے اپنے نام پر ہے،پر اپنے غنڈوں کے ذریعے قبضہ کیا۔انہیں زودوکوب کروایااور ان کی گاڑی توڑوا دی۔بعدازاں اپنے آدمی کو زخمی کر کے سردارغلام رضا بھمبھرو کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروادیا۔پولیس نے انہیں کرفتار کیابعدازاں انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کروادیا گیا۔ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ خورشید شاہ رابطہ کرنے پر بات ہی نہیں کررہے۔انہوں نے خورشید شاہ کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سردار غلام رضا بھمبھرو کوفوری طور پر بازیاب کروایا جائے۔ان کی زمین قابضین سے واگزار کروائی جائے اور ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کیاجائے۔اے پی ایم ایل کے راہنما نے کہا کہ اگر ایسا نہیں کیاگیا تو ہم خورشید شاہ کے خلاف راست اقدام کرنے میں حق بجانب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.