خزانہ کی ذیلی کمیٹی نے پراپرٹی کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کو حتمی شکل دیدی ، اصل قیمت پر 3 سے 5 فیصد ٹیکس ادا کر کے قانونی بنانے کی تجویز
جائیداد کی قیمتوں سے متعلق بل رواں ہفتے پاس کر لیا جائے گا،چیئرمین کمیٹی
پیر 21 نومبر 2016 20:50
(جاری ہے)
اجلاس میں چئرمین ایف بی آر نثار خان سمیت ایف بی آر حکام اور رئیل سٹیٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ممبر ایف بی آر ڈاکٹر محمد اقبال نے کہاکہ بیرون ممالک سے رئیل سٹیٹ میں آنے والی سرمایہ کاری کو ایمنسٹی کی ضرورت نہیں۔بیرون ممالک سے رئیل سٹیٹ میں کی جانیوالی سرمایہ کاری کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا ۔
بلڈرز کی تنظیم آباد کے نمائندوں نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ مختلف شہروں میں پراپرٹی کی قیمتوں کا ازسر نوتعین جلد بازی میں کیا گیا۔ایف بی آر اور ڈی سی ویلیو ایک ہونی چاہئے۔ایف بی آر حکام نے کہا کہ اگر کوئی زمین کی درست ویلیو ظاہر کرے تو اسے صوبوں سے بھی ریلیف ملنا چاہے۔ ( و خ )مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.