لورالائی، نیب بلوچستان کے زیر اہتمام بدعنوانی کے عنوان سے ڈویژنل سطح پر تقریری مقابلے کا انعقاد
پیر 21 نومبر 2016 20:59
(جاری ہے)
کرپشن کی بیخ کنی کے لئے آپس کا اتحاد ویکجہتی ضروری ہے انہو ں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہا کہ اپنے فرائض کی صحیح انجام دہی اور بددیانتی سے پاک نظام کا قیام بدعنوانی کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ثابت ہو سکتا ہے ۔
پرنسپل گورنمنٹ گرلزڈگری کالج لورالائی سنجیدہ الماس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی نہ کرنا بھی کرپشن ہے کرپشن سے مراد صرف مالی بے ضابطگی اور خردبرد نہیں بلکہ پابندی وقت اور فرائض وقت کی پاسداری نہ کرنا بھی سنگین کرپشن ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ھمیں اپنے گھروں،گلیوں،بازاروں،شہروںاور اداروں سے بدعنوانی کا خاتمہ کرناچاہیے تب ہی ہم کامیاب شہری کے طور پر پر امن اور خوشحال زندگی بسر کر سکتے ہیںتقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر کا لجز پروفیسر عبدالواحدکاکڑ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر تقاریر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر نے والے طلباء وطالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.